پاکستان نے وقت سے پہلے 4,722 ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا
**مشیر برائے خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مقررہ مدت سے قبل 4,722 ارب روپے کا قرض واپس کر دیا ہے۔**
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ مالی سال 2025-26 کے دوران قبل…