پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب
سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے آئی ایم ایف رپورٹ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ میرا آئی ایم ایف سے اعتماد اُٹھ گیا، آئی ایم ایف کو ہم نے بہت جگہ دی وہ ابھی بیڈ روم تک آ رہا ہے۔ چیئرمین…