پاکستان اور چین کے درمیان 15 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔
بیجنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف اور چین…