پاکستان اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم، جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے جاپان کے سفیر اَکاماتسو شوئیچی کا جیولوجیکل سروے آف پاکستان میں استقبال کیا، جہاں دونوں ممالک کے درمیان پیٹرولیم شعبے خصوصاً جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔…