پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
صدرِ مملکت آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان پہنچ گئے، جہاں کرغز قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں پاک-کرغز تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور گزشتہ دسمبر میں کرغز صدر کے دورۂ…