پاور سیکٹر سے متعلق اصلاحات طے کرلی ہیں، وفاقی وزیر توانائی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر سے متعلق اصلاحات طے کرلی ہیں، ہم توانائی کے شعبے میں کمزوریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ اوور بلنگ…