پالتو گولڈ فش نے کار چلا کر ریکارڈ بنا دیا
ڈچ انجینئر کی گولڈ فِش سے چلنے والی گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ڈچ انجینئر ٹھامس ڈی وولف نے اپنی پالتو گولڈ فِش بلَب کے لیے ایک منفرد چار پہیوں والی گاڑی تیار کی، جس نے صرف ایک منٹ میں 40 فٹ 3.46 انچ کا فاصلہ طے کر کے نیا گینیز…