پاسپورٹ تجدید میں سہولت، عازمین حج فوری بنیادوں پر پاسپورٹ بنوا سکیں گے
وزارت مذہبی امور کی درخواست پر پاسپورٹ آفس نے حج 2027 کے عازمین کے لیے پاسپورٹ کی تجدید سے متعلق باقاعدہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے لیے ایسے پاکستانی پاسپورٹ کا مؤثر ہونا لازمی ہوگا جو 16 نومبر…