وہ عام غذا جو ڈپریشن کا شکار بنا سکتی ہے
الٹرا پراسیس غذائیں ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں، تحقیق
الٹرا پراسیس غذاؤں کو جسمانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے، تاہم اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ان غذاؤں کا استعمال ذہنی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔…