وفاقی وزیر خزانہ کی پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ تمام متعلقہ امور مکمل ذمہ داری کے ساتھ مقررہ وقت کے اندر انجام دیے جائیں۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے اضافی چینی…