وفاقی بجٹ 2026-27: دفاع کو اولین ترجیح، 3 ہزار ارب روپے مختص
حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قومی دفاع کو اولین ترجیح دیتے ہوئے 3 ہزار ارب روپے مختص کیے ہیں۔ ساتھ ہی ترقیاتی منصوبوں اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے لیے 1 ہزار ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
بجٹ کے مطابق مجموعی وفاقی اخراجات 18…