وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلی بحالی کی درخواست دائر
وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلیٰ بحالی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار…