وزیر اعلیٰ پنجاب نے انمول پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق رپورٹ طلب کر لی
ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔
ملزمہ پنکی کے مبینہ شوہر سابق پولیس انسپکٹر رانا اکرام کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، جبکہ سی سی ڈی سابق پولیس انسپکٹر سے کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ…