وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی وفاقی حکومت پر سخت تنقید، 9 اپریل کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی نے نو اپریل کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ کل وہ انتظامیہ کو جلسہ کرنے کے لیے این او سی جمع کرائیں گے، اور اگر این او سی نہ…