وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی قومی امن جرگہ کے قائدین سے ملاقات
ضلع باجوڑ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے قومی امن جرگہ کے قائدین سے ملاقات کی، جس کے دوران خطے میں امن و امان کی صورتحال اور پائیدار استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ نے قبائلی عمائدین کی کوششوں کو…