وزیر اعظم کا عید پر بڑا تحفہ ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد ؛ انہوں نے کہا آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 158 ڈالر فی بیرل عبور کرچکا ہے ۔اس کا براہ راست بوجھ دنیا بھر کی عوام پر پڑ رہا ہے ۔
وزیر اعظم نے عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا…