وزیر اعظم کا انتخاب،شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی اسحاق ڈار،…