وزیر اعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی، گاڑیوں کی برآمدات 6 ارب ڈالر تک بڑھانےکا ہدف مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت آئندہ 5 سال میں گاڑیوں کی برآمدات 6 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی جانب سے منظور کی گئی نئی آٹو پالیسی میں 15 ہزار ڈالر سے کم…

