وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اورپاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے ملاقات کی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی جانب سے جاری امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم شہباز…