وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی تختہ بیگ چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت
پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے ضلع خیبر کی تختہ بیگ چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں ایک پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔…