وزن میں اضافے پر نامناسب تبصرے، سلمان خان کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
*سلمان خان کا نام لیے بغیر کترینہ کیف کا دفاع*
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کا دفاع کرتے ہوئے وزن پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔
ریئلٹی شو 'بگ باس 20' میں سلمان نے کہا کہ بعض لوگ…