نیشنل گرڈمیں بجلی کی کمی 4500 میگا واٹ سے تجاوز کر گئی
درآمدی ایل این جی کی بندش اور ڈیمز سے پانی کے کم اخراج کے باعث نیشنل گرڈ میں بجلی کی کمی 4 ہزار 500 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔
تفصیلات کے مطابق پن بجلی کا حصہ 6 ہزار 200 میگاواٹ سے کم ہو کر پیک آورز میں 5 ہزار میگاواٹ رہ گیا، جبکہ درآمدی…

