نادرا نے پاکستان میں تیارکردہ کیوآرکوڈ پرمبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرادیا
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا۔
نادرا کے اعلامیے کے مطابق نیا قومی شناختی کارڈ پولی کاربونیٹ مٹیریل پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے، جبکہ…