میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم
میر رضا کمیشن نے پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی مہم کی شکایت کے بعد این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
کمیشن نے تحقیقات کے لیے ایک سینئر افسر مقرر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے، جبکہ ڈاکٹر سمیہ اور ڈاکٹر اسامہ کے…