میر رضاکیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، سندھ ہائیکورٹ کے جج نامزد
کراچی: میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا گیا۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس عمر سیال کو جوڈیشل کمیشن کی سربراہی کے لیے نامزد کیا ہے، جبکہ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس عمر سیال کی کمیشن کی سربراہی کی تصدیق…