میرپورخاص میٹرک و انٹر نتائج میں بدعنوانی، کنٹرولر امتحانات نوکری سے برطرف
سندھ حکومت نے میرپورخاص بورڈ میں میٹرک اور انٹر کے نتائج میں ہیرا پھیری اور جعلی سرٹیفکیٹس کے معاملے پر کنٹرولر امتحانات انور علیم خانزادہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔
صوبائی وزیر کے مطابق فروری 2026 میں تیار کی گئی انکوائری رپورٹ میں…