مومنہ اقبال کی دعائے خیر کی تصاویر وائرل،مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی دعائے خیر کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں، جہاں ان کا دلکش عروسی انداز مداحوں کو خوب بھا رہا ہے۔
اداکارہ اپنی ازدواجی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر رہی…