ملک میں پہلی بار اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کے قیام کیلئے فیزیبلٹی اسٹڈی کا آغاز کر دیا گیا
ملک میں پہلی بار اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کے قیام کے لیے فیزیبلٹی اسٹڈی کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کا ٹینڈر ووڈ میک کینزی نے جیت لیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے حالیہ بحران نے ملک کے توانائی تحفظ کو مزید مضبوط…