ملک میں تیل و گیس کے ذخائر اور پیداوار کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش
ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر اور ان سے حاصل ہونے والی پیداوار کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ہیں۔
قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ ملک میں گیس کے…

