ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر گزشتہ ایک ہفتے میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد 15 ارب 9 کروڑ…