ملتان: ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کا معاملہ، 9 ڈاکٹر، 1 نرس معطل
نوٹیفکیشن کے مطابق انکوائری مکمل ہونے تک تمام متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی جاری رہے گی، جبکہ واقعے میں ملوث پوسٹ گریجویشن ٹریننگ کرنے والے ڈاکٹروں کی ٹریننگ بھی فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
نشتر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق…