مقامی تعطیل کا اعلان
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 22 ذوالحج 1447 ہجری، بمطابق 8 جون کو شہر میں مقامی تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیل سٹی کونسل کراچی کی منظور…