معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر
واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے معاہدے کے لیے اب بھی تیار ہے، تاہم ایران کو اپنے جوہری پروگرام پر لچک دکھاتے ہوئے جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی۔
امریکی نائب صدر نے خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے…

