مظفرگڑھ میں ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کے 2 لاکھ 10 ہزار روپے کے 105 چالان ہوگئے
مظفرگڑھ میں ایک شہری کے نام پر ہیلمٹ نہ پہننے کے باعث 2 لاکھ 10 ہزار روپے مالیت کے 105 ای چالان جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
متاثرہ شہری کے مطابق اس نے دسمبر 2024 میں بغیر رجسٹریشن موٹرسائیکل ایک شو روم پر فروخت کر دی تھی، تاہم شو روم…