مسلح افراد کے ذریعے انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی شکایات انتہائی سنگین ہیں، راجہ پرویز
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ متعدد پولنگ اسٹیشنوں پر پیپلز پارٹی کے…