محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف اقدامات تیز کرنے پر اتفاق
ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مشترکہ زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں مجموعی امن و امان کی…

