مائیکروسافٹ کا پاس ورڈز ختم کرنے کا فیصلہ، پاس کیز متعارف
مائیکروسافٹ کا پاس ورڈز ختم کرنے کا فیصلہ، پاس کیز متعارف
پاس کیز سے لاگ ان کا عمل نہ صرف تیز بلکہ زیادہ محفوظ بھی ہے
(نیوز ڈیسک)مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگست 2025 سے اپنے اکاؤنٹس کے لیے پاس ورڈز کا استعمال مکمل طور پر ختم کر کے…