لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 179 اموات کا خدشہ
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کے باعث رن وے پر پھسلنے کے بعد موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، بوئنگ 800-737 طیارے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 181 افراد سوار تھے، حادثے میں عملے کے 2 ارکان کو زندہ…