لاہور: بسنت کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق ہونے والے صحافی زین ملک کی نماز جنازہ ادا
لاہور:
بسنت کے تیسرے روز چھت سے گر کر جاں بحق ہونے والے صحافی زین ملک کی نماز جنازہ D2 قبرستان گلشن راوی میں ادا کر دی گئی، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطینی بھائیوں کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ…