قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نےپی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی نے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزامات…