قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا۔
اجلاس کے آغاز پر ہی کورم کی نشاندہی کی گئی، جس کا اعلان اقبال آفریدی نے کیا۔
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا…