قانون سازی سے ادارہ سازی تک: ایک محفوظ اور مستحکم بلوچستان کی جانب…
بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے، مگر کئی دہائیوں سے اسے امن و امان، دہشت گردی، انتہاپسندی، منظم جرائم، غیر قانونی معیشت اور محدود ریاستی استعداد جیسے پیچیدہ چیلنجز کا سامنا رہا ہے۔ ان حالات میں کسی بھی حکومت کی اصل…