فیفا نے مجوزہ پراجیکٹ پر اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کر دیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایک مجوزہ پراجیکٹ سے متعلق سامنے آنے والے اعتراضات پر اپنا وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ فیفا کا کہنا ہے کہ میڈیا کی غلط رپورٹس کی وجہ سے مشاورتی عمل متاثر ہوا ہے، جبکہ تنظیم تمام دو سو گیارہ رکن ممالک سے صرف…