فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع
لاہور کی ضلع کچہری میں عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کارکن فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی درخواست پر سماعت کی۔ فلک جاوید کے خلاف ریاست…