فارماسسٹ، سائیکلوجسٹ اور ڈینٹل ٹیکنیشنز کی کلینیکل پریکٹس غیرقانونی قرار
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے فارماسسٹ، سائیکلوجسٹ اور ڈینٹل ٹیکنیشنز کی کلینیکل پریکٹس کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
پاکستان میں اتائیت کے بڑھتے ہوئے رجحان پر پی ایم ڈی سی نے وزارت صحت کو خط لکھ دیا ہے، جس…