غیر اعلانیہ بجلی کی بندش: اڈیالہ جیل کے ملزمان کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا
ملزمان کی عدم دستیابی کے باعث مختلف کیسز کی سماعت آگے نہ بڑھ سکی۔ عدالت میں آج ملزمان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کیا جانا تھا تاہم پولیس نفری کی دیگر جگہوں پر ڈیوٹیوں کے باعث انہیں پیش نہیں کیا جا سکا۔
دوسری جانب ریڈ زون کی بندش کے باعث…