غزہ سنگین انسانی بحران کا شکار، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے: پاکستان
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے باعث عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، جبکہ غزہ میں انسانی بحران بدستور شدت اختیار کیے ہوئے ہے۔ غزہ میں لاکھوں افراد بھوک اور غذائی…

