عمران خان کیجانب سےپریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست دائر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی پی ٹی آئی اور عمران خان…