عدالت نے ایف آئی اے کوشاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
شاندانہ گلزار کی ایف آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے…

