عازمینِ حج کی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی، جس میں انہیں رواں برس حج آپریشن کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عازمین حج اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، اس لیے سعودی عرب…